top of page

جہلم!ASJ سوہاوہ نے ملزم کو قتل کے جرم میں 2 بار سزائے موت کی سزا کا حکم سنادیا

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کی موثر تفتیش، قتل کے مقدمہ میں معزز عدالت کے جج چوہدری عامر ضیاء ASJ سوہاوہ نے سنا دیا، قاتل ملزم جہانزیب کو سال 2018ء میں گرفتار کیا گیا، ملزم کو قتل کے جرم میں 2 بار سزائے موت کی سزا کا حکم سنایا گیا، جہلم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی، جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، سنگین مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشنز اور لیگل ٹیموں کو شاباش

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Komentáře

Hodnoceno 0 z 5 hvězdiček.
Zatím žádné hodnocení

Přidejte hodnocení
bottom of page