top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم _ پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس شعبہ قانون کے طلباء اعزاز ۔انٹرنیشل لاء موٹ میں تیسری پوزیشن حاصل


جہلم ( رپورٹ ڈاکٹر شاہد محمود نقیبی)

جہلم _ پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس شعبہ قانون کے طلباء اعزاز ۔انٹرنیشل لاء موٹ میں تیسری پوزیشن حاصل۔ دو ستمبر کو سنگا پور میں ہونے والے انٹرنیشنل لاء موٹ میں جامعہ کی نمائندگی کے لئے چوہدری معید ، اطہر اشفاق ،اور طلحہ خان نے شرکت کی۔۔ مقابلہ میں دیگر ممالک کی جامعات کی کثیر تعداد نے حصہ لیا۔ اور جامعہ کی نمائندگی کرنے والی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔نقد انعام اور تعریفی شیلڈ بھی وصول کی۔اس عظیم کامیابی پر انچارج شعبہ قانون فراز اشرف خان اور موث کوا ڈینیٹر مس عظمی خادم کو مبارکباد اس موقع پر شعبہ قانون کے انچارج فراز اشرف خان ، ایڈووکیٹ توقیر مرزا اور موٹ سوسائٹی کے سابق عہدے داران طیب گورسی، سلیم اے ڈی سردار معظم علی کی ٹیم کو مبارکباد۔دیگر طلباء کا آ ئندہ آ نے والے مقابلہ جات میں اس سے بڑھ کر کامیابی حاصل کرنے کا عزم






0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page