top of page

جہلم:6 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 413 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

6 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 413 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج,سٹی پولیس نے 5 پتنگ فروش

ملزمان نبیل، قاسم، نعمان اور ابرار کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 168 پتنگیں برآمد, ملزم آفاق گرفتار کر لیا، 95 پتنگیں برآمد

جہلم (دلنواز احمد)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،6 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 413 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج,سٹی پولیس نے 5 پتنگ فروش ملزمان نبیل، قاسم، نعمان اور ابرار کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 168 پتنگیں برآمد,سول لائنز پولیس نے پتنگ فروش ملزم آفاق کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 95 پتنگیں برآمد,دینہ پولیس نے پتنگ فروش ملزم علی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 150 پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد,ملزمان کے خلاف مقدمات درج،پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page