جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پرسٹی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،تفصیلات کےمطابق اشتہاری مجرم کی شناخت بابر کے نام سے ہوئی،واقعہ کا مقدمہ 05 سال قبل تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا،واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،
Comments