top of page

جہلم! 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 2 کلو 500 گرام چرس اور 40 لیٹر شراب برآمد مقدمات درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی عید سے قبل منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 2 کلو 500 گرام چرس اور 40 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج گرفتار ملزمان میں احسن، رخسار اور رضوان شامل ہیں، ملزمان سے 2 کلو 500 گرام چرس اور 40 لیٹر شراب برآمد۔ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page