top of page

جہلم:3 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 40 لیٹر شراب برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 40 لیٹر شراب برآمد،کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02شراب سپلائرز ملزمان محمد ارشد اور ماجد خان کو گرفتار کر لیا، ملزم ماجد خان سے 20لیٹر شراب اور ملزم محمد ارشد سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،جبکہ پنڈ دادنخان پولیس نے کروائی کرتے ہوئے ملزم امجد حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page