top of page

جہلم!3ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان، 2 منشیات فروش ملزمان، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ملزم گرفتار

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کا علاقہ میں بڑا سرچ آپریشن، 3 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان، 2 منشیات فروش ملزمان، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ملزم سمیت سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، مقدمات درج ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان شاہزیب، شہباز اور علی شامل ہیں، ملزمان سے 3 پسٹلز 30 بور معہ روندز برآمد 2 منشیات فروش ملزمان اشتیاق اور مشرف سے 1360 گرام اور 1320 گرام چرس برآمد، بغیر کرایہ داری اندراج اور غیر قانونی طور پر مقیم ملزم احتشام گرفتار جبکہ موٹر سائیکل چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم آصف کر گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے، قانون شکنی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی جانب سے ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page