top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم :3منشیات فروش ملزمان گرفتارکر کے مطابق چرس اور شراب برآمد کر لی گئی

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 03منشیات فروش ملزمان گرفتارکر کے مطابق چرس اور شراب برآمد کر لی گئی،کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شوکت حسین کوگرفتار کر لیا،ملزم سے 540گرام چرس برآمد،سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر مسیح کو گرفتا رکر لیا،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد پرویز کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page