Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر
دو ہفتے گزر گئے ،نئے تحصیلدارکی آن لائن آئی ڈی اوپن نہ سکی ،عوام ذلیل وخوار ہونے لگے
تاحال ویلیو ایشن ٹیبل بھی نوٹیفائیڈ نہ ہوسکا ،سخت گرمی میں دور دراز سے آنے والے سائیلین خوار ہو کر گھر مایوس واپس جانے لگے ،نوٹس لیاجائے
ماہ جون میں مظہر گوندل بطور تحصیلدار جہلم اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے کہ ان کا تبادلہ ہوگیا ،انکی جگہ ندیم گوہر کو بطور تحصیلدار جہلم تعینات کیاگیا
،3جولائی کو انہوںنے اپنے عہدے کا چار ج تو سنبھال لیا لیکن کی آن لائن آئی ڈی تاحال اوپن نہ ہوسکی ۔ رجسٹری ،اور دیگر امورمیں سخت مشکلات کاسامنا
جہلم (دلنواز احمد)2ہفتے گزر گئے ،نئے تحصیلدار کی تعیناتی کے بعدتاحال آن لائن آئی ڈی اوپن نہ سکی ، ،آن لائن IDاوپن نہ ہونے سے ر جسٹری کروانے والے سائیلین زلیل وخوار ہونے لگے ،تاحال ویلیو ایشن ٹیبل بھی نوٹیفائیڈ نہ ہوسکا ،سخت گرمی میں دور دراز سے آنے والے سائیلین خوار ہو کر گھر مایوس واپس جانے لگے ،اعلیٰ حکام سے فوری آئی اوپن کرنے کا مطالبہ ،ماہ جون میں مظہر گوندل بطور تحصیلدار جہلم اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے کہ ان کا تبادلہ ہوگیا ،انکی جگہ ندیم گوہر کو بطور تحصیلدار جہلم تعینات کردیا گیا ،3جولائی کو انہوںنے اپنے عہدے کا چار ج تو سنبھال لیا لیکن کی آن لائن آئی ڈی تاحال اوپن نہ ہوسکی ،آئی ڈی او پن نہ ہونے سے سخت گرمی میں آنے والے دوردراز سے سائلین زلیل خوار ہونے کے ساتھ موجود ہ سسٹم کو برابھلا کہتے ہیں گھروں کو واپس چلے جاتے ہیں ،آئی ڈی اوپن نہ ہونے کی وجہ سے رجسٹری ،اور دیگر امور کے انجام دہی سے میں سخت مشکلات کاسامنا ہے عوامی سماجی حلقوں نے نئے تحصیلدار کی آن لائن آئی ڈی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Comments