top of page

جہلم!2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 2 کلو 700 گرام چرس برآمد، مقدمات درج

جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر)  سٹی پولیس ان ایکشن جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 2 کلو 700 گرام چرس برآمد، مقدمات درج   تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ او  محمد عمران اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم حمزہ شہزاد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو 200 گرام چرس  اور رقم وٹک مبلغ 980 روپے برآمد جبکہ ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم اشفاق عرف شاکا کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج  معاشرے سے منشیات جیسے ناسور کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 


0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page