top of page

جہلم!2 شراب سپلائر ملزمان گرفتار، شراب برآمد۔ملزمان کی شناخت بلاول اور ثاقب کے ناموں سے ھوئی


جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔ملزمان کی شناخت بلاول اور ثاقب کے ناموں سے ہوئی ہے

ملزمان سے 48بوتلیں شراب برآمد کر لی گئی،

جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم انجم مشتاق کو گرفتار کر لیا

ملزم سے 01کلو 280گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کی خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page