top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:2 اشتہاری مجرمان سمیت موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا گیا



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروئی،تفصلات کے مطابق 02 اشتہاری مجرمان سمیت موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر لیےگئے ، اشتہاری مجرمان کی شناخت آصف اور جلال کے ناموں سے ہوئی ہے،واقعہ کا مقدمہ رواں سال درج کیا گیا تھا،واقعہ کے بعد اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے،جبکہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیر اظہر کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم سے موٹر سائیکل برآمدکر لی گئی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page