top of page

جہلم:2شراب سپلائرز ملزمان گرفتارکر کے مجموعی طور پر 30لیٹر شراب برآمد کر لی گئی

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 02شراب سپلائرز ملزمان گرفتارکر کے مجموعی طور پر 30لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد محمود کر گرفتار کرلیا،ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد،جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار شہزاد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔


0 comments
bottom of page