top of page

جہلم:15 پر خاتون کی پکار،گھر میں کھانے کے لئے کچھ نہیں ہے،ڈی پی او کا فوری ایکشن،راشن پہنچا دیا

Jhelumnews.uk


جہلم (ادریس چودھری)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا خاتون کی گھر کھانے کا سامان نا ہونے کی 15 کال پر نوٹس،تفصیلات کے مطابق خاتون نے پکار 15 پر کال کی کر کے پولیس کو اطلاع دی کہ گھر کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر کالا گجراں پولیس نے فوری طور پر خاتون کےاہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے

0 comments
bottom of page