top of page

جہلم!02 منشیات فروش ملزمان سمیت غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 منشیات فروش ملزمان سمیت غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم غیور عباس کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 04 بوتل شراب برآمد ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم ارسلان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 05 لیٹر شراب برآمد ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے نے غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والے ملزم سکندر کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل قبضہ میں لے لیا، ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page