top of page

جہلم // رانا محمد عاصم سے//ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،2شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ناصر اور نعمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 10/10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،



0 comments

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page