top of page

جہلم// نثار احمد مغل// سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد

سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لاریب قیوم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،


0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page