جہلم// نثار احمد مغل//
ایس ایچ او تھانہ للہ پنڈدادخان اور ٹیم کی کاروائی، پکار 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار
جہلم// نثار احمد مغل//
ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی کاروائی، پکار 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتارملزم کی شناخت منیر احمد کے نام سے ہوئی ہے،ملزم نے ریسکیو 15 پر چوری کی جھوٹی کال کی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے،
Comments