پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں دو موٹرسائیکلوں میں ٹکر، 25 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی ہو گیا.تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ پننوال میں دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم کے نتیجہ میں چک جانی کا رہائشی 25 سالہ نوجوان رشید حنیف موقع پر جاں بحق ہو گیا۔حادثہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا. جاں بحق ہونے والے 25 سالہ نوجوان کو سر پر شدید چوٹیں آئیں، ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments