top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم// نثار احمد مغل//جہلم میں سلیمان پارس کے مقام پر دریائے جہلم سے ملحقہ نالے سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جہلم میں سلیمان پارس کے مقام پر دریائے جہلم سے ملحقہ نالے سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل لاپتہ ہونے والے 50 سالہ شخص کی لاش سلیمان پارس کے مقام پر دریائے جہلم سے ملحقہ نالے سے برآمد ہو گئی۔ لاش کی شناخت محمد خادم کے نام سے ہوئی جو محلہ سلیمان پارس کا رہائشی ہے، محمد خادم نشے کا عادی تھی تین دن سے لاپتہ تھا۔ لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقلی کر دیا گیا، ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page