جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لیاقت خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے02کلو200گرام چرس برآمد،جبکہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ندیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو500گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
Kommentare