ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قمر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو320گرام چرس اور پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے گئے،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ اور ناجائز اسلحہ کےالگ الگ مقدمات درج،
Comments