top of page

جہلم// نثار احمد مغل سے// جلال پورپولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،2شراب سپلائرز ملزمان گرفتار، مجموعی طور 40لیٹر شراب برآمد



جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور 40لیٹر شراب برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شفقات احمد اور عابد حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 20/20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page