top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم// نثار احمد مغل سے// ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار،للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا،ملزم نے موٹر وے پر غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو ٹکر مار کر جان سے ماردیا،للہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی،


0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page