top of page

جہلم// نثار احمد مغل سے// ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد



ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکبر شاہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چرس برآمد،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج


،


0 comments

Коментарі

Оцінка: 0 з 5 зірок.
Ще немає оцінок

Додайте оцінку
bottom of page