top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم// نثار احمد مغل سے//ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد

ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عدنان اکرم اور شکیل اختر کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چھینی گئی رقم01لاکھ 50ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزمان نے 02 ہفتے قبل ویران جگہ پر مجھے روکا اور گن پوائنٹ پر مجھ سے 1لاکھ 50ہزار روپے چھین لئے، مدعی مقدمہ پولیس تھانہ چوٹالہ نے انتہائی قلیل وقت میں ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، جنکی شناخت پریڈ کامیابی سے مکمل کی گئی،ملزمان سے دوران ریمانڈ رقم مالمسروقہ مبلغ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بر آمد ہو چکے ہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page