top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم// نثار احمد مغل سے//ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد

ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اللہ دتہ،سکندر اور خاور کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مالمسروقہ کی مد میں رقم75ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page