ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمدسوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکرام کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ 02عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
top of page
bottom of page
Comments