ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،
منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران کو گرفتار کر لیا،ملزم سے01کلو 420گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
Comentarios