top of page

جہلم// نثار احمد مغل/اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا ٹاسک دینے والے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جہلم راؤ عبدالکریم کو معطل ہوئے پانچ روز گزر گئے، صوبائی وزیر تعلیم بھی ڈپٹی ڈی او کے حق میں میدان میں آ گئے

جہلم: اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا ٹاسک دینے والے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جہلم راؤ عبدالکریم کو معطل ہوئے پانچ روز گزر گئے، صوبائی وزیر تعلیم بھی ڈپٹی ڈی او کے حق میں میدان میں آ گئے، ڈپٹی ڈی او کو فوری بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جہلم کے حق میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر ایک صارف کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی ڈی او راؤ عبدالکریم ہمارے ہیرو ہیں، تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے لگن کی ایک مثال ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page