جہلم// رانا محمد عاصم سے//
"VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN"
ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 درندہ صفت ملزمان گرفتار،
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سرفراز احمد اور ثاقب علی کو گرفتار کر لیا،
ملزمان میرے گھر زبردستی داخل ہو گئے اور مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعیہ مقدمہ
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
Comments