top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے// ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کے چرچ ھائے پر سنڈے سروسز کے دوران اور دیگر عبادت گاہوں پرسیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کے چرچ ھائے پر سنڈے سروسز کے دوران اور دیگر عبادت گاہوں پرسیکیورٹی کے فول پروف انتظامات،

ضلع بھر میں چرچ ہائے پر سنڈے سروسز کے کل 31 دعائیہ/عبادتی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں، جنکی حفاظت کے لئے جہلم پولیس کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سمیت 170 سے زائد اہلکاران سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

چرچ ہائے اور دیگر عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کو لوکل پولیس، انتظامیہ ، CCTV مانیٹرنگ ، میٹل ڈیٹیکٹرز اور روف ٹاپ ڈیوٹی کی مدد سے فول پروف بنایا جا رہا ہے،

فیلڈ افسران تعینات کی گئی ڈیوٹیوں کو بار بار چیک اور بریف کر رہے ہیں،

یقینی بنایا جا رہا ہے کہ کوئی بھی شخص بغیر چیکنگ عبادت گاہ وغیرہ میں داخل نہ ہو،

دوران مذہبی اجتماعات محافظ اسکواڈز اور ایلیٹ فورس کے دستے شہر بھر میں گشت پر مامور ہیں،

عوام الناس کو مذہبی اجتماعات کے دوران پر امن ماحول کی فراہمی اور امن و امان کا قیام جہلم پولیس کا اولین فریضہ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page