top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم// رانا محمد عاصم سے// ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،جواں سالہ لڑکے شاہزیب کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم// رانا محمد عاصم سے//

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،جواں سالہ لڑکے شاہزیب کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،سنگین وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی سوہاوہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او سوہاوہ کو ملزمان کی جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،پولیس تھانہ سوہاوہ نے بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث آخری ملزم کو بھی گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے،ملزم شاہزیب نامی شہری کے قتل کے مقدمہ میں اعانت کنندہ اور سہولت کار تھا،ملزم کو پراسیکیوشن کی ہدایات کی روشنی میں دستیاب بہترین شواہد کی مدد سے چالان عدالت کیا جائے گا، سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page