حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افی شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 2کلو 100 گرام چرس برآمد،
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02 ملزمان ندیم اختر اور تجمل کو گرفتار کر لیا،
ملزم ندیم اختر سے 1کلو 420 گرام چرس اور ملزم تجمل سے02کلو182 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
Comments