top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے// منشیات فروش ملزم گرفتار، 560 گرام آئس برآمد



ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے560گرام آئس برآمد،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page