جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ بچی مریم کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
مریم بعمر 5 سال جو والدین کے ساتھ پیر کھارا شریف آئی تھی گم ہو گئی،جس پر تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچی کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا،
مریم کے والدین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
Comments