جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد،
انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خواجہ اویس کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 1کلو 392 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
Comments