top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم// رانا محمد عاصم سے// جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد




جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمدسول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سکندر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد،جبکہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page