top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد پولیس چوکی کھیوڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد علی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیاگیا،



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page