top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد



ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

للّہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حاجی احمد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،





0 comments

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page