top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم گھر والوں کی عدم موجودگی میں میرے گھر داخل ہوا ، زبردستی زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ

ملزم کے خلاف شہادتیں اکٹھے کی جا رہی ہیں ، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Opmerkingen

Beoordeeld met 0 uit 5 sterren.
Nog geen beoordelingen

Voeg een beoordeling toe
bottom of page