جہلم// رانا محمد عاصم سے//
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی ، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حامد علی کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سےچوری شدہ 02 عدد موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،
شہریوں کوانکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
*
Comments