top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم// رانا محمد عاصم سے//

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سمیر کو گرفتار کرلیا،

ملزم سےچوری شدہ رائفل 7 ایم ایم برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page