ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عنصر محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم سے واقعہ میں استعمال ہونے والی رائفل کلاشنکوف نما معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزم نے گزشتہ برس دسمبر میں مجھے رائفل کے فائر مار کے شدید مضروب کر دیا تھا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
top of page
bottom of page
Comments