top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا ڈی سی دفتر سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی الوداعی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب

سرکاری ملازمین ملکی سسٹم کا سب سے اہم حصہ ہیں.زندگی کا بڑا حصہ پبلک سروس میں گزارنا قابل فخر ہے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ بات ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے ڈی سی دفتر سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی الوداعی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں نے ریٹائرمنٹ پانے والے ملازمین میں تحائف تقسیم کئے اور ان کی کارکردگی کو سراہا

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page