top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//پولیس تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا،

ملزم عبدالرحمن پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں پیرا میڈیکل کا سٹوڈنٹ ہے،

شہری نے اطلاع دی کہ لیبارٹری کے خواتین واش رومز کے اندر کیمرہ نصب کر کے ویڈیو بنائی جا رہی ہےجس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہو ملزم کو گرفتار کر کے موبائل برآمد کر لیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page