top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم// رانا محمد عاصم سے//پنڈدادنخان میں دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، لاش رکشہ میں ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، ایمبولینس نہ ہونے کے باعث لاش رکشہ میں ڈال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ للِہ کے علاقہ کوٹلہ سیداں کے قریب دریائے جہلم سے لاش برآمد ہوئی، ریسکیو کیلئے ایمبولینس میسر نہ ہونے کے باعث اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش کو رکشہ میں رکھ کر ہسپتال منتقل کر دی۔

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page