top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کر لیا،

ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کا اشتہاری ملزمان اور عادی منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، سووہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کر لیا، ملزم اشتہاری آصف علی عرف علی گزشتہ 02 سالوں سے گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش تھا جو کہ عادی منشیات فروش بھی ہے،بوقت گرفتاری ملزم سے 1250 گرام چرس برآمد کر لی گئی،جبکہ ملزم قمر اقبال کو گرفتار کر کے 527 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم اشتہاری علی سمیت دونوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،



0 comments

Yorumlar

5 üzerinden 0 yıldız
Henüz hiç puanlama yok

Puanlama ekleyin
bottom of page