جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،بچہ شکر اللہ بعمر05سال اور بچی سلمی بی بی بعمر04سال گھر سے باہر نکلے جو کھیلتے ہوئے گم ہوگئے اور واپس گھر نہ آئے،جس پر تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں بچوں کو ڈھونڈ کر والدکے حوالے کر دیا،
top of page
bottom of page
Comments