top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے//جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 شراب سپلائر ملزمان گرفتار شراب برآمد

جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 شراب سپلائر ملزمان گرفتار شراب برآمد،جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد صفدر اور محمد عاطف کو گرفتار کر لیا،ملزم محمد صفدر اور محمد عاطف سے 10/10لیٹر شراب بر آمد کر لی گئی،جبکہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا،ملزم بلال سے بھی شراب برآمد،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج





0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page